انتخابات ہاراتو امریکہ چھوڑ دونگا :ٹرمپ

0
129

نیویارک (پاکستان نیوز) صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر جوبائیڈن موجودہ انتخابات جیت گئے تو وہ امریکہ چھوڑ کر کسی اور ملک چلے جائیں گے ، ماکون میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر بائیڈن جیت گئے تو میں ہو سکتا ہے کہ امریکہ ہی چھوڑ دوں ، ٹرمپ نے کہا کہ مجھے اس سلسلے میں مزاق نہیں کرنا چاہئے لیکن آپ لوگ باخوبی جانتے ہیں کہ بائیڈن صدارتی اانتخابی حریف کے لیے بدترین شخصیت ہیں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here