نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا لاک ڈاﺅن کے بعد سرحدوں سے علاقوں سے غیر ملکیوں کی غیرقانونی آمدو رفت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے ، وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مہینوں میں سرحد سے غیرقانونی تارکین کی آمدو رفت صفر تھی لیکن کچھ روز سے اس میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جوکہ خطرناک ہے ،
Illegal Border Crossings Are Back On The Rise After Hitting Three-Year Low
NEW MEXICO, Illegal border crossings are back on the rise, the Wall Street Journal reports Thursday, after dipping to three-year lows following decisive Trump administration actions.
صرف ایک مہینے کے دوران بارڈر پیٹرول اہلکاروں سے غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونے والے 54 ہز ار سے زائد غیرقانوی تارکین کو حراست میں لیا اور فوری طور پر ان میں سے 48 ہزار سے زائد تارکین کو ملک بدر کر دیا گیا ، 2006 کے بعد غیرقانونی تارکین کی یہ سب سے بڑی آمدو رفت ریکارڈ کی گئی ہے ۔