شہریوں کو 1200 ڈالر کے امدادی چیک 15 اکتوبر تک مل جائینگے:آئی آر ایس

0
165

نیویارک (پاکستان نیوز) آئی آر ایس نے دعویٰ کیا ہے کہ شہریوں کو 1200 ڈالر کے امدادی چیک 15 اکتوبر تک مل جائیں گے ، آئی آر ایس نے چیکوں پر سائن کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو خط تحریر کر دیا ہے جس کے بعد اس پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا ، حکام کے مطابق 1200ڈ الر کے چیک 15 اکتوبر تک مستحق افراد تک پہنچا دیئے جائیں گے ۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here