نیویارک (پاکستان نیوز) کرونو وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں اور معاشی زوال کے بعد اتحادیوں نے امریکہ کی بجائے چین کو سپر پاور کے طور پر دیکھنا شروع کر دیا ہے ، پیو ریسرچ سینٹر پول کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں اور معاشی ذوال کے بعد اتحادیوں نے مستقبل قریب میں امریکہ کی بجائے چین کو سپر پاور کے طور پر دیکھنا شروع کر دیا ہے ، غیر ملکی ماہرین کے مطابق امریکہ کے لیے کورونا کے نقصانات کا اذالہ کرنا اتنے کم وقت میں ممکن نہیں ہوگا ۔