پاکستانی مصنفہ زبیدہ سرانگ کی کتاب دنیا کی آل ٹائم بیسٹ بک قرار

0
271

نیویارک (پاکستان نیوز)پاکستان چترال سے تعلق رکھنے والی آئی سرجن ڈاکٹر زبیدہ سرانگ کی آنکھ کے موضوع پر لکھی جانے والی کتاب کو دنیا کی آل ٹائم بیسٹ کتاب قرار دیا گیا،یہ پاکستان کے لیئے ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے، یاد رہے آنکھ پر سب سے پہلے کام مسلمان سائنسدان ابن الہیثیم نے کیا تھا اور الحمد اللہ اس وقت دنیا کی آل ٹائم بیسٹ کتاب کا اعزاز بھی ایک مسلمان کے پاس ہے اور الحمد اللہ وہ پاکستانی بھی ہیں، دعا ہے کہ اللہ ڈاکٹر زبیدہ سرانگ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here