CIA ڈائریکٹر نے ذاتی طور پر” رشیا گیٹ “سکینڈل کی تحقیقات کو روکا

0
135

نیویارک (پاکستان نیوز) سی آئی ڈائریکٹر جینا ہیسپل پر الزام سامنے آیا ہے کہ انھوں نے رشیا گیٹ سکینڈل کے متعلق دستاویزات کو سامنے آنے سے روکا ہے ، دستاویزات کے مطابق جینا ہیسپل ذاتی طور پر نہیں چاہتی تھیں کہ رشیا گیٹ کے حوالے سے متعلقہ دستاویزات سامنے آئیں ۔واضح رہے کہ رشیا گیٹ سکینڈل پر حکومت کے تمام ادارے اہم کافی متحرک تھے لیکن اس سکینڈل کی تحقیقات میں سی آئی اے ڈائریکٹر جینا خود ذاتی طور پر ملوث رہی ہیں جوکہ دستاویزات سے بھی ثابت ہو چکا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here