پاکستانی حمایت یافتہ ٹام سوازی ،ایویک کلارک، حکیم جیفری کامیاب

0
245

نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک پرائمری انتخابات کے دوران پاکستانی حمایت یافتہ ٹام سوازی ،ایویک کلارک اور حکیم جیفری نے میدان مار لیا جبکہ ڈسٹرکٹ 5سے شانیت چودھری 17ہزار ووٹوں سے ہار گئے ، ڈسٹرکٹ 8سے حکیم جیفری ، ڈسٹرکٹ 11سے میک روز ، ڈسٹرکٹ 13سے ایڈرینو ، ڈسٹرکٹ 14سے الیکزینڈریا کورٹیز ،ڈسٹرکٹ 15سے رچی ٹوریز ، ڈسٹرکٹ 16سے جمال بومین ،ڈسٹرکٹ 17سے مونڈیری جونز ،ڈسٹرکٹ 18سے سین پیٹرک ، ڈسٹرکٹ 19سے انٹونیو ڈیلگیڈو اور ڈسٹرکٹ 20سے پال ٹونکو نے میدان مار لیا ، ڈسٹرکٹ 21 سے ٹیڈرا کوب ، ڈسٹرکٹ 22 سے انتھنی برینڈسی ، ڈسٹرکٹ 23سے ٹریسی مٹرانو ، ڈسٹرکٹ 24سے ڈانا بالٹر اور ڈسٹرکٹ 25سے جوزف موریلے نے کامیابی حاصل کی ۔ڈسٹرکٹ 26سے برین ہیگنز اور ڈسٹرکٹ 27سے نیتھن مکورے بھی فتح یاب ہونےوالے رہنماﺅں میں شامل ہیں ۔ایویٹ کلارک
اپنی کامیابی کا کریڈٹ پاکستانی کمیونٹی کو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی نے متحد اور منظم ہو کر ان کے مدمقابل یہودی امیدوار کو شکست سے دوچار کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here