ٹرمپ کے تعینات کردہ عہدیداران فارغ

0
161

 

نیویارک (پاکستان نیوز) بائیڈن انتظامیہ نے مختلف شعبوں میں سابق صدر ٹرمپ کی جانب سے تعینات عہدیداران کو ہٹانے کے لیے کام کا آغاز کر دیا ہے ، سی این این کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے استعفے کے مطالبے کے بعد فیڈرل سروس امپاسسز پینل کے 8 اراکین نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ، اسی طرح دیگر شعبوں سے بھی ٹرمپ کے تعینات کردہ درجنوں عہدیداران اپنے طورو پر خاموشی سے مستعفی ہو چکے ہیں ، سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیفنس سیکرٹری لوئیڈ آسٹن نے اس سوال کے جواب میں کہ بائیڈن انتظامیہ ہاﺅس کو کلین کر رہی ہے کہا کہ ہم ایسا نہیں کہہ سکتے ہیں ، کچھ شعبوں میں بہتری کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here