امریکی ٹیکنالوجی کمپنی دنیا کی پہلی 50 کھرب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

0
68

واشنگٹن (پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا، جو کہ کمپیوٹر چپس بنانے کیلئے مشہور ہے، دنیا کی پہلی ایسی کمپنی بن گئی ہے جس کی مالیت 50 کھرب ڈالرز ہے۔امریکی کمپنی جو کہ پہلے کمپیوٹر گرافکس چپس بنانے کے لئے مشہور تھی اب مصنوعی ذہانت کے میدان کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اب اینویڈیا اے آئی چپس بھی بناتی ہے جنھیں بڑے اے آئی ماڈلز کو تربیت دینے اور انھیں چلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔مصنوعی ذہانت میں بڑھتی دلچسپی کے چلتے اینویڈیا کے چپس کی مانگ میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here