کورونا :وفات پانےوالے افرادکے ورثاءکو 7 ہزار ڈالرز تدفین کی مد میں دئےے جائینگے

0
135

نیویارک (پاکستان نیوز) 2 بلین ڈالر کے نیشنل ڈیزاسٹر فنڈ کی مد میں فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (فیما) کچھ متاثرین کو میتوں کی تدفین پر آنے والے اخراجات کی مد میں 7 ہزار ڈالر فی کس کے حساب سے ادا کرے گی ، اس بات کا اعلان سینیٹ میں اکثریتی لیڈر چک شومر اور نمائندہ الیکزینڈریا اوکیس کورٹیز نے کیا ، انھوں نے کہا کہ کم تنخواہ والے افراد کی مدد کو ترجیح دی جائے گی ، انھوں نے کہا کہ اس کا طریقہ کار بہت آسان ہے ، متاثرہ خاندان اپلائی کر کے فنڈ سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here