کرونا لاک ڈاﺅن97فیصد امریکی ذہنی تناﺅ کا شکار

0
141

نیویارک (پاکستا ن نیوز) امریکہ بھر کے 97فیصد عوام اس وقت کرونا وائرس کی وجہ سے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے ہیں او اکثریت ذہنی تناﺅ کا شکار ہو رہی ہے کہ آخر کب حالات معمول پر آئیں گے ، صدر ٹرمپ اس سلسلے میں بیان دے چکے ہیں کہ یکم مئی تک ملک کے زیادہ تر حصوں میں حالات معمول پر آ جائیں گے اور معاشی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ، ملک کی پچاس ریاستوں کے گورنرز نے حالات کو دوبارہ معمول پر لانے کے حوالے سے شہریوں کو ڈیڈ لائنز دی ہیں جس کے مطابق الباما میں حالات معمول پر لانے کے حوالے سے 30اپریل ، الاسکا میں 21اپریل ، ایری زونا میں 30اپریل ، کولاراڈو میں 26اپریل ، ڈیلے وئیر میں 15مئی ، کولمبیا میں 15مئی ، فلوریڈا میں 30اپریل کی ڈیڈلائن دی گئی ہے ، اسی طرح ملک کی دیگر ریاستوں میں بھی مئی کو حالات معمول پر آنے میں اہم قرار دیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here