ترکی نژاد جرمن مسلم ڈاکٹر زجوڑے نے کرونا ویکسین تیارکی

0
157

نیویارک (پاکستان نیوز)دنیا کو انتہائی مہلک مرض سے بچانے میں بھی مسلمان سب پر بازی لے گئے ہیں ، ترک نژاد جرمن مسلم ڈاکٹر ہوگر شاہین اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر ہوزلم نے وائرس کے خلاف موثر ویکسین تیار کر لی ہے جس میں امریکی کمپنی فائزر اور جرمن کمپنی بائیون ٹیک کا اشتراک رہا ہے ، ویکسین کی تیاری کے بعد جرمن کمپنی بائیون ٹیک کی مالیت 21ملین ڈالر سے بڑھ چکی ہے ، ترک نژاد جرمن مسلم ڈاکٹر نے جرمنی نے ڈاکٹریٹ کی بنیادی تعلیم حاصل کی تھی اور وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ عرصہ دراز سے کینسر کے خلاف ریسرچ اور ادویات کی تیاری میں مصروف تھے ۔ ہرروز دہشتگرد کاررورائیوں میں مسلمانوں کی شمولیت کا رونا رونے والا عالمی میڈیا اس اہم کامیابی میں بھی مسلمانوں کے کردار پر انتہائی بے شرمی سے چپ سادھے کھڑا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here