کوروناکیخلاف سرگرم ڈبلیو ایچ او ملازمین سائبر حملوں کا شکار

0
767

 

 

تہران(پاکستان نیوز)کوروناکیخلاف سرگرم ڈبلیو ایچ او ملازمین سائبر حملوں کا شکارہوگئے ،ایران نواز ہیکروں نے آرگنائزیشن ملازمین کی ای میل ہیک کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایرانی حکومت نے ڈبلیو ایچ او کے ملازمین کے ذاتی ای میل ہیک کرنے کا الزام مسترد کردیا ہے۔ ایرانی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے ترجمان نے کہا کہ ایران پر مزید دباو¿ ڈالنے کے لیے اس طرح کے من گھڑت جھوٹ تیار کیے جاتے ہیں۔ ایران خود ہیکنگ اور خوفناک سائبر حملوں کا شکار رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here