امریکی تفریحی کمپنی بھی ملازمین فارغ کرنے پر مجبور

0
168

 

لاس اینجلس(پاکستان نیوز ) کارٹون کی دنیا کی سب سے بڑی خاکہ ساز کمپنی ڈزنی نے کوروناوائرس کے نتیجے میں اپنی تفریح گاہوں کی بندش کے بعد ملازمین کی ایک بڑی تعداد کو عارضی طور پر فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ میں تفریحی اور سیاحتی شعبے کی کمپنی ڈزنی نے کہاکہ وہ غیراساسی نوعیت کے ملازمین کو 19 اپریل کے بعد فارغ کر دے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here