کورونا سے حفاظتی تدابیر کے متعلق شکاگو میں اسلامک بل بورڈ کی مشہوری

0
193

 

فار انفو آن اسلام کے نام سے حضور اکرمﷺ کی کروڑوں سال قبل حفاظتی تدابیر پر روشنی ڈالی گئی ہے

نیویارک (پاکستا ن نیوز) آ ج کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر دنیا کو اسلام کے بنیادی اصولوںکے متعلق ضرور پڑھ لینا چاہئے کیونکہ یہ وہی اصول ہیں جو ہمیں اس موذی مرض سے دور رکھ سکتے ہیں، اس سلسلے میں شکاگو کے ایک بل بورڈ پر حضور اکرم ﷺ کی تعلیمات کو واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ کس طرح انھوںنے ہمیشہ ہاتھ پاک ،صاف رکھنے ، متاثرہ علاقے کو نہ چھوڑنے اور متاثرہ علاقے کی طرف نہ جانے کی ہدایات آج سے کروڑوں سال قبل ہی کر دی تھیں ، بل بورڈ کی تصویر پر دیکھا جا سکتا ہے کہ فار انفو آن اسلام کے نام کا خصوصی ٹیگ بھی استعمال کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here