لیگی رہنما چودھری غلام جیلانی کا محسن جمیل بیگ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
170

ابرار وسیم خان، ڈاکٹر اکرم ،چودھری زمان آفریدی، شیخ ذاکر الٰہی اور دیگر نے بھی دلی تعزیت کا اظہار کیا

واشنگٹن(پاکستان نیوز)مسلم لیگ(ن) نیویارک کے سینیئر رہنما چودھری غلام جیلانی آف گوجر نے آن لائن نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر محسن جمیل بیگ کی ہمشیرہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔چودھری غلام جیلانی نے ایک بیان میں اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ ترین درجات پر فائز فرمائے اور پسماندگان کو صبروجمیل عطائے فرمائے۔پی ٹی آئی یو ایس اے کے رہنماﺅں ابرار وسیم خان ڈاکٹر اکرم چودھری زمان آفریدی شیخ ذاکر الٰہی اور دیگر رہنماﺅں نے بھی محسن بیگ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی بلند درجات کی دعا کی مقامی میڈیا کی سینئر قیادت نے بھی مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور دوکی کہ اللہ تعالیٰ محسن بیگ اور انکی فیملی کو یہ صدمہ جانگاہ برداشt کرنے کی قوت عطاءفرمائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here