سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا

0
87

کولمبو:

سری لنکا کے سابق وزیر نے 2011 ورلڈکپ میں بھارت اور سری لنکا کے میچ کو فکسڈ قرار دے کر نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

کرکٹ کرپشن واقعات نے پہلے ہی سری لنکن کرکٹ کے درودیوار کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اوپر سے سابق وزیر کے تازہ ترین الزامات نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے جب کہ آئی سی سی بھی مختلف پہلوؤں سے اپنی تحقیقات کررہی ہے۔

سابق وزیر کے الزامات پر سابق کپتان کماراسنگا کارا کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر کے پاس اس میچ کےفکسڈ ہونے کے شواہد ہیں تو وہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے حوالے کرے تاکہ اس بارے میں مکمل تحقیقات ممکن ہوسکیں۔ سوشل میڈیا پر بعض حلقوں نے سابق وزیر کے الزامات پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹرز کے بغیر کوئی میچ کیسے فکسڈ ہوسکتا ہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here