اسٹیٹن آئی لینڈ سوشل ڈے کیئر سینٹر کی یوم آزادی کی پروقار تقریب

0
217

حمیم سید ، ملک مالک ، مرزا شیر بیگ ، انور خلیفہ ، اعجاز بیگ ، جنید ملک ، عمر ملک ، عمر اسماعیل ، جینی احمد ، باجی نجمہ ، سنزیدہ ملک ، عبدالرحمان اور دیگر نے شرکت کی

نیویارک (پاکستان نیوز) اسٹیٹن آئی لینڈ سوشل آڈلٹ ڈے کیئر سینٹر کی جانب سے امریکہ کے یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران شرکا اور کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، پروگرام میں شرکت کرنے والی کمیونٹی کی معروف شخصیات میں حمیم سید ، ملک مالک ، مرزا شیر بیگ ، انور خلیفہ ، اعجاز بیگ ، جنید ملک ، عمر ملک ، عمر اسماعیل ، جینی احمد ، باجی نجمہ ، سنزیدہ ملک ، عبدالرحمان ، اویس ملک اور دیگر شامل ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here