پاکستانی نژاد ٹیچر 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

0
109

نیویارک (پاکستان نیوز)16 سالہ بچی کو آن لائن پھنسا کر فلوریڈ میں زیادتی کا نشانہ بنانے والے نیویارک کے سکول ٹیچر ذیشان نقوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق 31 سالہ ذیشان نقوی جمیکا کے ویمن لیڈرشپ سکول میں سوشل سٹڈیز کا ٹیچر ہے ، ذیشان نقوی نے آن لائن فلوریڈا کی سولہ لڑکی سے دوستی کی اور پھر تین ماہ بعد فلوریڈا کے لیے پرواز بک کراتے ہوئے وہاں گیا ، پولیس کے مطابق ذیشان نقوی نے لڑکی کو اس کے گھر سے پک کیا اور ہوٹل میں اپنے کمرے میں لے گیا جہاں اس نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر اس کے گھر ڈراپ کر دیا اور پھر دوسرے روز دوبارہ لڑکی کو گھر سے پک کیا اور اپنے ہوٹل کے کمرے میں زیادتی کا نشانہ بنایا ، پولیس نے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے آن لائن جھانسہ دینے ، کم عمر بچی سے زیادتی سمیت 9 دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here