جارج فلوئیڈکے حامی شخص کے قاتل نے اپنے ہی گھر میں خودکشی کر لی

0
193

 

نیویارک (پاکستان نیوز) جارج فلویئڈ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کرنے والے شخص کو قتل کرنے والے نیبراسکا بار کے مالک نے اپنی رہائش گاہ پر خودکشی کر لی ، پولیس کی جانب سے احتجاج کرنے والے شخص کو قتل کرنے کے الزام میں نیبراسکا بار مالک پر فرد جرم عائد ہی کی گئی تھی کہ ایک ہفتے بعد اس نے اپنی رہائش گاہ پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here