بھارتی نژاد تاجر کا اپنے ہی خاندان سے 10لاکھ کافراڈ

0
160

 

نیویارک (پاکستان نیوز) امریکہ کی تاریخ میں فراڈ کا انوکھا کیس سامنے آگیا ہے جس کے دوران بھارتی تاجر نے نہ صرف لوگوں بلکہ اپنی بیٹی اور دیگر رشتہ داروں سے بھی لاکھوں بٹور لیے ہیں ، جارجیا کے تاجر بھارتی نژاد امریکی شہری کیٹن شاہ نے جعلی سپر باول ٹکٹس کی مد میں لوگوں سے دس لاکھ ڈالر کا فراڈ کیا ہے ، ملزم دوستوں ، رشتہ داروں ، خاندان سے بھاری رقم بٹور کر فرار ہوگیا ، شکایت ملنے کے بعد پولیس بھی کیٹن شاہ کی تلاش کے لیے حرکت میں آگئی ہے اور اس سلسلے میں کمیونٹی کو آگاہ کیا گیا ہے جہاں کہیں اس کے متعلق اطلاع ملے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا جائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here