اوبر کا یکم جنوری سے سروس کا اعلان، کرایوں میں 25فیصد اضافہ

0
130

 

نیویارک (پاکستان نیوز)ٹیکسی سروس کمپنی اوبر نے یکم جنوری سے اپنی رائیڈز کا اعلان کر دیا ہے لیکن کمپنی کی جانب سے اپنے کرایوںمیں 25 فیصد اضافہ کرنے کی بھی اطلاعات ہیں ، اوبر کے ترجمان ہیری ہرٹ فیلڈ نے بتایا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کرایوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہونا چاہئے لیکن ہم نے صرف اس کو 25 فیصد تک محدود کیا ہے ،انھوںنے وقت گزرنے کے ساتھ کرایوں میں کمی کا سوچیں گے ، ابھی تو لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مالی معاملات کافی متاثر ہیں ،صارفین کو بھی یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here