کورونا ریلیف فنڈکے اگلے امدادی چیک میں اضافے کا امکان

0
137

واشنگٹن (پاکستان نیوز) جی او پی سینیٹرز نے صدر بائیڈن سے ملاقات کے حوالے سے کورونا کا 618 بلین ڈالر کا امدادی پیکج پیش کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے ، تجویز تیار کرنے والے سینیٹرز میں سینیٹر سوسان کولن ، لیزا مورکوسکی ، بل کیسی ، مٹ رومنی ، راب پورٹمین ، شیلی مورے ، ٹوڈ ینگ ، جیری مورن ، مائیک راﺅنڈز اور تھام ٹیلی شامل ہیں ۔618 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کے حوالے سے شہریوں کو ایک ہزار ڈالر فی کس کے حساب سے امدادی چیک مل سکتے ہیں ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here