ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری دفاع برائے وسطی ایشیاءنے حلف اٹھا لیا

0
144

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری دفاع برائے افغانستان، پاکستان، اور وسطی ایشیا ربیکازیمرین نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اس وقت اس ٹیم اور اس انتظامیہ کےساتھ ان امور پر کام کرنا ایک خواب ہے، جو شرمندہ تعبیر ہوا۔ یہ میرے خاندان کیلئے بھی بڑا خاص موقع ہے میرے والد سینیٹر بائیڈن کےساتھ کام کر چکے ہیں ہم ایک طویل عرصے سے ٹیم کا جو حصہ رہے ہیں اپنے خاندان میں صدر کی حمایت کیلئے دوسرا فرد بننا ایک خصوصی رشتہ ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here