امریکہ میں ریکارڈ 9لاکھ نئی ملازمتیں

0
161

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا ویکسین کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ، ملک میں نئی ملازمتوں کی پیدوار نے تمام اندازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، ملک بھر میں ریکارڈ 9لاکھ 16 ہزار نئی ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں ، اکنامسٹ کے اندازوں کے برخلاف گزشتہ ماہ مارچ میں 9لاکھ 16ہزار کے قریب ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں جبکہ اکنامسٹ نے اندازہ ظاہر کیا تھا کہ ملک میں چھ لاکھ 35 ہزار کے قریب نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی ، لیبر بیورو کے مطابق ملک میں بے روز گاری کی شرح میں 6 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے جوکہ فروری میں 3.5 فیصد کے قریب تھی ، اعدادو شمار کے مابق 2020 میں کورونا لہر کے دوران ملک میں 62 فیصد 22 ملین کے قریب ملازمتیں ختم ہوئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here