فیشن اسٹار کی گاڑی پر ایئر رائفل نصب پولیس نے گاڑی کو قبضے میں لے لیا

0
198

نیویارک(پاکستان نیوز) نیویارک پولیس نے فیشن آئیکون کرسٹوفر سٹونی کی گاڑی پر لگی ائیر رائفل کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے قبضے میں لے لیا ہے، کرسٹوفر کے مطابق وہ اپنی نئی ٹی شرت کی اشتہاری مہم کے لیے ائیر رائفل کا استعمال کررہے ہیں جبکہ پولیس نے اس کو نقصان دہ قرار دیتے ہوئے قبضے میں لے لیا ہے، 41سالہ کرسٹوفر اپنی 2006 ماڈل ہیمر گاڑی کو 9ویں ایونیو میں 34سٹریٹ کے قریب ڈرائیو کر رہا تھا کہ پولیس نے گاڑی کو روکتے ہوئے اسے قبضے میں لے لیا، پولیس کے مطابق گاڑی کو ائیر رائفل لگا کر چلانا ملکی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here