ساجد تارڑ کی ٹرمپ زیلنسکی ملاقات پر تنقید، یوکرین جنگ کوATM مشین قرار دیدیا

0
54

واشنگٹن ڈی سی(پاکستان نیوز) پاکستانی نژاد امریکی تاجر ساجد تارڑ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ہونے والی ملاقات پر بات کی۔ انہوں نے یوکرائن کی جنگ کو ”اے ٹی ایم مشین” قرار دیا۔تارڑ نے زیلنسکی پر حقیقت سے دور رہنے اور امن مذاکرات کو مسترد کرنے کا الزام لگایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here