نیویارک (پاکستان نیوز) ٹرمپ کے دور حکومت میں سیاہ فام افراد کے جیل میں جانے کی شرح 31 سال کی کم ترین سطح پر رہی جبکہ ہسپانوی تارکین کے جیل جانے کی شرح بھی کم ہو کر 24 فیصد پر آ گئی ہے ، جسٹس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق 1995 سے اب تک کے اعدادو شمار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے دور حکومت میں جیل جانے والے افراد کی مجموعی شرح بھی نچلی سطح پر رہی ۔