جعفریہ کونسل یو ایس اے کے زیر اہتمام شہادت مولائے علی ؑ کا سالانہ جلوس دو مئی کو منعقد ہوگا

0
84

مومنین و مومنات سے گزار ہے کہ کورونا کی شرائط ،فیس ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں

نیویارک (پاکستان نیوز) جعفریہ کونسل آف یو ایس اے ، جعفریہ یوتھ آف نیویارک کے زیراہتمام سالانہ جلوس بسلسلہ شہادت مولائے کائنات امیر المومنین حضرت ابن ابی طالب علیہ اسلام 21رمضان المبارک بروز اتوار مورخہ 2مئی 2021کو بعد نماز ظہر دوپہر ایک بجے روفس کنگ پارک میں منعقد ہوگا ، مومنین و مومنات سے گزار ہے کہ کورونا کی شرائط ،فیس ماسک اور سماجی فاصلے کا خیال رکھیں ، مزید معلومات کے لیے سید حیدر نقوی سے فون نمبر 6464577786پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ، سید یونس جعفری سے 6464577791 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ، سید بشیر رضا سے فون نمبر 9174983049 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here