جلوس شہادت حضرت علیؑ، دیوان ایونیو شکاگو سے بروز اتوار 2 مئی برآمد ہوگا

0
206

 

جلوس شام 5بجے Covid کی پابندیوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے برآمد ہو کر وارن پارک پر اختتام پذیر ہوگا

شکاگو(پاکستان نیوز) شکاگو میں جلوس شہادت حضرت علیؑ 2 مئی بروز اتوار شام 5 بجے دیوان ایونیو شکاگو سے برآمد ہوگا، جلوس کرونا کی پابندیوں کی احتیاط کیساتھ برآمد ہوگا، جلوس شام پانچ بجے برآمد ہو کر وارن پارک میں چھ بجے اختتام پذیر ہوگا، جہاں پر مختصر مجلس عزاء منعقد کی جائیگی، مومنین سے شرکت کی درخواست ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here