سعودیہ گیتا اور رامائن پڑھانے کی اجازت

0
151

نیویارک(پاکستان نیوز)سعودی عرب میں بھارتی سکولوںمیں طلبا کو رامائن اور گیتا پڑھانے کی اجازت دے دی گئی ہے جس کی بڑی وجہ سعودی عرب اور بھارت کے درمیان ابھرتے تعلقات ہیں ، سعودی عرب کی کل آبادی میں 23 فیصد ہندو شہری آباد ہیں ، یعنی سعودی عرب کی مجموعی آبادی میں 23 فیصد بھارتی آباد ہیں جوکہ مثبت تعلقات میں بڑی وجہ ہیں ، گزشتہ دنوں کرونا لاک ڈائون کے دوران بھی سعودی عرب کی جانب سے بھارت کو کثیر تعداد میں آکسیجن کی فراہمی کو عملی جامع پہنایا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here