لاکھوں ٹیکس دہندگان کوغلطی کا خمیازہ 11ملین خطوط جاری کر دئیے گئے

0
121

نیویارک (پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے حوالے سے شہریوں کو گیارہ ملین لیٹرز جاری کیے گئے ہیں جن میں سے پانچ ملین لیٹرز ایسے ہیں جن میں متعلقہ ادارہ یہ لکھنا بھول گیا ہے کہ ٹیکس فائل کے حوالے سے آئندہ 60 روز میں رابطے کو یقینی بنایا جائے ۔ ادارہ اب اپنی غلطی کو درست کرنے کے لیے پانچ ملین لیٹرز دوبارہ جاری کرے گا ، حکومت کی جانب سے گزشتہ سال 7 لاکھ 65 ہزار لیٹرز جاری کیے گئے تھے جبکہ وال سٹریٹ جنرل کے مطابق گزشتہ سال یہ تعداد 20 لاکھ کے قریب تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here