با اختیار خواتین مستحکم پاکستان کا اہم حصہ : امریکہ

0
172

لاہور (پاکستان نیوز)امریکہ نے پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل اور پہلی سرجن جنرل کے عہدے پر کام کرنے والی خاتون افسر لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو مبارکباد دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ ،یو ایس سنٹرل کمانڈ اور اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا کہ خواتین کو بااختیار بنانا ایک محفوظ، مستحکم، خوشحال اور خود انحصار پاکستان کا اہم حصہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here