جبری مشقت کا الزام امریکہ کی4چینی کمپنیوں پر پابندی

0
326

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ نے چار چینی کمپنیوں کی مصنوعات کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا، یہ مصنوعات چین کے علاقے سنکیانگ میں جبری مشقت، کے ذریعے تیار کی گئی ہیں اور یہ کہ چین کا یہ اقدام غلامی کی جدید شکل ہے، امریکہ کا الزام ہے کہ سنکیانگ میں واقع یہ کمپنیاں اقلیتی ایغور مسلمانوں کو جبری مزدوری کیلئے مجبور کر کے ان سے اپنا سامان تیار کرواتی ہیں اس لئے سامان کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here