سرحد عبور کرنیوالے چینیوںمیں اضافہ

0
70

سان ڈیاگو (پاکستان نیوز) میکسیکو سے سرحد عبور کر کے امریکہ آنے والے چینی شہریوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے ، کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن ڈیٹا کے مطابق سین ڈیاگو کے قریب جنوبی سرحد عبور کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد میکسیکو کے باشندوں کی تعداد سے تجاوز کر گئی ہے، فاکس نیوز کے مطابق، اکتوبر میں مالی سال شروع ہونے کے بعد، بارڈر ایجنٹس نے سان ڈیاگو سیکٹر میں 21,000 چینی شہریوں کا سامنا کیا ہے۔ اسی مدت کے دوران، سرحدی ایجنٹوں کا سامنا صرف 18,700 میکسیکن باشندوں سے ہوا جو خطے میں سرحد عبور کر کے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ فاکس نیوز کے مطابق، اکتوبر میں مالی سال شروع ہونے کے بعد، بارڈر ایجنٹس نے سان ڈیاگو سیکٹر میں 21,000 چینی شہریوں کا سامنا کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here