سوشل سیکیورٹی کے فنڈ کو چوری کرنے کی کوشش ناکام ، ترمیمی بل بھاری اکثریت سے مسترد

0
236

 

نیویارک (پاکستا ن نیوز) سوشل سیکیورٹی کے فنڈز کے حوالے سے قانون میں ترمیم کا بل 97 فیصد ری پبلیکنز کی جانب سے حمایت کے باوجود پاس نہیں ہو سکا ہے ، نئے قانون کے حق میں 7 ڈیموکریٹس نے بھی آمادگی ظاہر کی تھی لیکن اس کے باوجود اس کو دو تہائی اکثریت نہیں مل سکی جس کے تحت ہر سال سوشل سیکیورٹی کے بیلنس کو یقینی بنایا جا نا تھا ، سوشل سیکیورٹی کا بجٹ اس وقت 2.9 ٹریلین ڈالر کے سرپلس میں چل رہا ہے ، سوشل سیکیورٹی ورکس کی صدر نینسی آلٹمین نے بتایا کہ نئے ترمیمی قانون کا مقصد سوشل سیکیورٹی سے فائدہ حاصل کرنے والے امریکیوں سے یہ فائدہ چھیننا تھا جوکہ دو تہائی اکثریت کی حمایت حاصل نہ کرتے ہوئے مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here