ٹیکساس میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش

0
143

ٹیکساس(پاکستان نیوز) ٹیکساس کے قصبے ٹیکسارکانا میں ایک عجیب وغریب ماحولیاتی مظہر دیکھنے میں آیا ہے جس میں سڑکوں پرمچھلیوں کی بارش دکھائی گئی ہے۔ ماحولیاتی حوالے سے اس منظر کوجانوروں کی بارش کہا جاتا ہے۔ شہری حیران وپریشان رہ گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here