ٹیکساس (پاکستان نیوز) ٹیکساس میں سفید فام کے قتل میں ملوث مراکش کے تارکین وطن کو حراست میں نہ لیا جا سکا ، تفصیلات کے مطابق 31 سالہ عادل نے مارٹن ڈیلے پر تیز رفتار ڈرائیونگ کے دوران ایک سفید فام شخص کو گولی مار دی تھی ، ہلاک ہونے والے سفید فام شخص کی شناخت 65 سالہ ٹیری ٹرنر کے نام سے ہوئی جس کو گھر کے باہر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا ، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے آپریشن کو تیز کر دیا ہے جبکہ اس حوالے سے عینی شاہدین کی مدد بھی لی جا رہی ہے ۔

![2021-10-21 17_46_41-InPage - [FRONT PAGE FORMAT-42]](https://weeklynewspakistan.com/wp-content/uploads/2021/10/2021-10-21-17_46_41-InPage-FRONT-PAGE-FORMAT-42.png)








