ٹیکنالوجی کی برآمدات میں80فیصد اضافہ

0
119

اسلام آباد(پاکستان نیوز) اگست2021ء کے دوران پاکستان سے ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 80.6فیصد اضافہ ہوا۔ وزارت تجارت کی رپورٹ کے مطابق اس دوران ٹیکنالوجی کی برآمدات کا حجم 224ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ اگست2020ء میں اس شعبہ کی برآمدات سے 124ملین ڈالرز مبادلہ کمایا گیا تھا۔ اس طرح اگست2020ء کے مقابلہ میں اگست2021ء کے دوران ٹیکنالوجی کی ملکی برآمدات میں100 ملین ڈالر یعنی 80 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here