مئی 2022میں تیسری عالمی جنگ ہونے والی ہے:فرانسیسی ماہر کی پیشگوئی

0
121

نیویارک (پاکستان نیوز) فرانسیسی تاریخ دان ڈینین نے مئی 2022 میں عالمی جنگ ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے ،فرانسیسی تاریخ دان کی امریکہ میں سامنے آنے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین اور روس یورپ پر حملہ آور ہوں گے ، رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ یورپ میں موسم اس قدر شدید ہو جائے گا کہ درجہ حرارت منفی 50 تک پہنچ جائے گا ، یورپ میں نیوکلیئر میزائل حملوں کے دوران کئی ممالک صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے ، 2025 تک دنیا سے 5 ارب آبادی کو ختم کیا جائے گا ، یورپ میں بلیک آئوٹ معمول بن جائے گا ، توانائی ناپید ہو جائے گی ، بڑے شہاب ثاقب سمندر میں گرنے سے 9ہزار کلومیٹر تک بلند ہوں گی جوکہ اپنے راستے میں آنے والی تمام اشیا کو تباہ برباد کر دیں گے ، نیویارک ، واشنگٹن ،نیوجرسی کے اکثر علاقے اسے تباہ ہو جائیں گے ، پنسلووینیا ، میامی اور فلوریڈا کے ساحی علاقے بھی تباہی کا شکار ہوں گے ، پیشگوئی کے مطابق شہاب ثاقب رواں برس مئی میں زمین پر گریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here