الہان عمر کیخلاف صومالین مسلم خاتون امیدوار شرخی عبدالرحمن کی انتخابی مہم شروع

0
154

نیویارک (پاکستان نیوز) صومالین نژاد مسلم خاتون امیدوار شرخی عبدالرحمن نے الہان عمر کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، شرخی نے اس سلسلے میں انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے جبکہ فنڈ ریزنگ بھی شروع کر دی گئی ہے جس کے لیے 25 ، 50 اور 100 ڈالر امداد کا آپشن رکھا گیا ہے ، جو مسلم کمیونٹی کو شرخی کو سپورٹ کرنا چاہتی ہیں وہ امدادی پروگرام کا حصہ بن کر ان کی حوصلہ افزائی کر سکتی ہیں، مسلم خاتون امیدوار شرخی یو ایس کومبیٹ آرمی ویٹرن کے طور پر دس تک خدمات انجام دے چکی ہیں جس کے بعد انھوں نے عوامی خدمت کے لیے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے اور مسلم کمیونٹی کی حوصلہ افزائی کی طلب گار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here