امریکہ بھرمیں عیدالاضحی 9جولائی بروز ہفتہ کو منائی جائے گی

0
95

نیویارک (پاکستان نیوز) جنوبی امریکہ اور وسطی امریکہ میں چاند نظر آگیا ہے ، لہٰذا یکم ذوالحج 1443ہجری 30جون 2022بروز جمعرات کو ہوگی ، انشااللہ عیدالاضحی 9جولائی 2022بروز ہفتہ کو منائی جائے گی ، مفتی عبدالرحمن قمر بانی المدنی مسجد کی جانب سے تمام مسلمانوںکو حج کا مہینہ اور قربانی کا مہینہ مبارک ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here