زرمبادلہ کے ذخائر 14.41ارب ڈالر ، سٹیٹ بنک

0
123

اسلام آباد (پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے ذخائر754 ملین ڈالر کمی کے بعد 14.41ارب ڈالرہوگئے۔سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق 22 جولائی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم 8.57ارب ڈالر اورکمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 5.83ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔ گزشتہ ہفتہ میں زرمبادلہ کے ذخائرمیں 754 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here