کسان مخالف پالیسی :سکھوں کا نیویارک میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے احتجاج

0
125

 

نیویارک (پاکستان نیوز) ہندوستان میں اقلیتوں سے ناروا سلوک اور مودی حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف سکھوں کا نیویارک میں ہندوستانی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ ،تما م رکاوٹیں توڑ کر قونصلیٹ کا گیھیراو کر لیا۔سینکڑوں کی تعداد میں مشتعل مظاہرین نے قونصل خانے کو گھیرے میں لے لیا،مظاہرین پولیس کا گھیرا توڑ کر قونصل خانے کے سامنے جا پہنچے ، مودی حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی ، پولیس مظاہرین کو کنٹرول کرنے کی ناکام ہوگئی اور مظاہرین سے بات چیت اور اپنی مقررہ جگہ واپس جانے کی اپیل ہندوستانی قونصل خانہ میں موجود افراد محصور قونصلیٹ کے مین دروازے بند کر دیے گئے جبکہ پولیس نے عمارت کو گھیرے میں لے لیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here