عمران حکومت کا کارنامہ؛کورونا فنڈنگ میں12کھرب کا غبن

0
87

نیویارک (پاکستان نیوز)کرونا کے حوالے سے بیرون ممالک سے ملنے والے فنڈز میں 12کھرب روپے کا غبن سامنے آ گیا ہے ، انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز نے پاکستان کو بھجوائی جانے والی کرونا امداد میں خرد برد کے شک پر پاکستان کو اس سلسلے میں تحقیقات کرنے کا حکم دیا تھا ، آڈیٹرجنرل کی جانب سے تیار کی گئی مکمل رپورٹ متعلقہ وزارتوں اور حکومتی نمائندوں کو بھجوا دی گئی ، حکومت نے آڈیٹر جنرل کو فی الحال دو ہفتے کے لیے رپورٹ شائع کرنے سے روک دیا ہے ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی فنڈ کے نام پر ملنے والی امداد مفت نہیں ہوتی بلکہ اس کی واپسی ایسے ہی کرونا فنڈز میں غبن سے کی جاتی ہے ،ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ زلفی بخاری ، ندیم بابر ، ظفر مرزا اور دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے وزیراعظم کو ملنے والی امداد مفت نہیں ہوتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here