پیپلز پارٹی امریکہ ہیومن رائٹس ونگ کے صدر سلمان ظفر پاکستان روانہ

0
263

 

رہنمائوں سے ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال ، حکومت کی ناکامیوں پر بات چیت کریں گے

نیویارک(پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی امریکہ ہیومن رائٹس ونگ کے صدر سلمان ظفر ایک ماہ کے لیے پاکستان کے دورے پر روانہ ہو گئے۔اپنے دورے کے دوران وہ پارٹی رہنماؤں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والوں سے ملاقات کریں گے۔پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں وہ پاکستان کی سیاست اور ملک کی موجودہ صورتحال ، حکومت کی ناکامیوں پر بات چیت کریں گے۔ اس کے علاوہ آصف علی زرداری کی صحت اور کیسسز کے بارے میں آگاہی حاصل کریں گے۔ پارٹی کی موجودہ صورتحال اور مستقبل کے بارے میں تفصیل سے بات ہو گی۔سلمان ظفر پاکستان کے مختلف شہروں کا دورہ بھی کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here