تحریک انصاف یو ایس اے کے سینئر رہنما سجاد برکی عمران خان کے ایڈوائزر منتخب

0
161

 

نیویارک (پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے سینئر رہنما سجاد برکی کو وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان کا ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا ہے جس پر امریکہ بھر میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے انتہائی خوشی کا اظہار کیا گیا ہے اور سجاد برکی کو ڈھیروں مبارکباد دی گئی ہے کہ وہ پوری محنت اور لگن کے ساتھ ملک و قوم کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here