جیسن وائٹ لاک کی ٹرمپ کے ساتھ انٹرویو میں ڈیموکریٹس پر تنقید

0
112

 

نیویارک (پاکستان نیوز)فوکس سپورٹس کے سابق ریڈیو میزبان جیسن وائٹ لاک نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ انٹرویو میں ڈیموکریٹس کو تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ بگ ٹین کالج فٹ بال کو واپس لانے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کی تعریف کی ، انھوں نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ سیاہ فام افراد کے لیے کچھ فلاحی تنظیمیں کافی متحرک ہیں لیکن وہ برائے نام کام کر رہی ہیں اس سے سیاہ فام افراد کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here