ٹرمپ اگلے صدر ہونگے ، نجومی پیشگوئی

0
6

واشنگٹن(پاکستان نیوز) صدر جو بائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے سے متعلق درست پیش گوئی کرنیوالی معروف نجومی ایمی ٹرپ نے امریکہ کے اگلے صدر کا نام بتا دیا۔ میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ دعوی کیا کہ امریکہ کے اگلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہو سکتے ہیں، ٹرمپ اپنی پیشہ ورانہ کامیابی کے عروج پر ہیں، انہیں آنے والے دنوں میں مزید غیر معمولی چیزوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، تاہم آئندہ صدر وہی ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here