عمران اگرا کاسجاد برکی کو وزیراعظم کا ایڈوائزر منتخب ہونے پر مبارکباد

0
135

نیویارک (پاکستان نیوز)پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیت اور پی ٹی آئی امریکہ کے سینئر رہنما عمران اگرا کا پاکستان تحریک انصاف یو ایس اے کے سینئر رہنما سجاد برکی کو وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان کا ایڈوائزر منتخب ہونے پر دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد، امید کرتے ہیں کہ سجاد برکی اپنے فرائض کو احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت میں اہم کردار ادا کریں گے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here